ہوائی جہاز کے انجن نےقریب کھڑے ٹیکنیشن کواندر کھینچ لیا

مسافروں سے بھرے جہاز کے پائیلٹ نے غلط سگنل پر جہاز کا انجن اسٹار کردیا، انجن نے پاس کھڑے تیکنیکی اسٹاف کو اندر کھینچ لیا۔ کمپنی نے متوفی کے اہل خانہ کے 5 لاکھ اور نوکری دینے کا اعلان کردیا
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک 17 دسمبر 2015) مسافروں سے بھرا ہوا ایئر انڈیا کے ٹیک آف کے لئے تیار ہوائی جہاز نے ٹیکنیشن کی جان لے لی۔ ٹیکنیشن جہاز کے انجن کے قریب تھا اور کہ جہاز کے انجن پائلٹ نے چالو “ہوائی جہاز کے انجن نےقریب کھڑے ٹیکنیشن کواندر کھینچ لیا” کو پڑھنا جاری رکھیں