ہوائی جہاز کے انجن نےقریب کھڑے ٹیکنیشن کواندر کھینچ لیا

مسافروں سے بھرے جہاز کے پائیلٹ نے غلط سگنل پر جہاز کا انجن اسٹار کردیا، انجن نے پاس کھڑے تیکنیکی اسٹاف کو اندر کھینچ لیا۔ کمپنی نے متوفی کے اہل خانہ کے 5 لاکھ اور نوکری دینے کا اعلان کردیا
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک 17 دسمبر 2015) مسافروں سے بھرا ہوا ایئر انڈیا کے ٹیک آف کے لئے تیار ہوائی جہاز نے ٹیکنیشن کی جان لے لی۔ ٹیکنیشن جہاز کے انجن کے قریب تھا اور کہ جہاز کے انجن پائلٹ نے چالو کردیا اور انجن نے ٹیکنیشن کو اندر کھینچ لیا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ دل خراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئر انڈیا کی حیدر آباد جانے والی فلائیٹ اے ایل 619 کے کو پائیلٹ نے غلط سگنل ملنے پر جہاز کا انجن اسٹار کیا۔ جو ں ہی انجن اسٹارٹ ہوا پاس کھڑے راوی سبرام منائن کو اندر کھینچ لیا۔ ایئر انڈیا بھارت کی سب سے بڑی ایئر کمپنی ہے۔ سبرام کے مرنے کی خبر کمپنی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں بھی دی ہے تاہم وجہ نہیں بتائی۔

U.S. backs South Korea in punishing North

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s