زمرہ: Crimes

>The Times of Chitral ‎45 die in revenge attacks in Pakistan’s Karachi ایم کیو ایم کے رہنما رضا حیدر قتل۔ کراچی کی فضا آگ اور دھواں میں بدل گئی۔ سینکڑوں گاڑیاں جلادی گئیں۔ 45 افراد ہلاک۔۔۔ ایم کیو ایم کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان۔۔۔۔مارکیٹیں ، پٹرول پمپوں اور گاڑیوں کو آگ لگائی گئی۔ میٹرول سائیٹ میں 4 موٹر سائیکلو، ایک سوزوکی اور دو 1 ڈی کی بسیں جلا دی گئیں۔۔۔ زندگی مفلوج ٹریفک بند مختلف جگہوں پر پر تشدد کاروائیاں تاحال جاری۔۔۔