مصنف: khansconcepts

ہوائی جہاز کے انجن نےقریب کھڑے ٹیکنیشن کواندر کھینچ لیا

مسافروں سے بھرے جہاز کے پائیلٹ نے غلط سگنل پر جہاز کا انجن اسٹار کردیا، انجن نے پاس کھڑے تیکنیکی اسٹاف کو اندر کھینچ لیا۔ کمپنی نے متوفی کے اہل خانہ کے 5 لاکھ اور نوکری دینے کا اعلان کردیا
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک 17 دسمبر 2015) مسافروں سے بھرا ہوا ایئر انڈیا کے ٹیک آف کے لئے تیار ہوائی جہاز نے ٹیکنیشن کی جان لے لی۔ ٹیکنیشن جہاز کے انجن کے قریب تھا اور کہ جہاز کے انجن پائلٹ نے چالو Continue reading "ہوائی جہاز کے انجن نےقریب کھڑے ٹیکنیشن کواندر کھینچ لیا”

Advertisements