زمرہ: FUN Club

لوڈ شیڈینگ کے ستائے ہوئے تمام اہل وطن کے لئے ایک بڑی خوشخبری! ہمارے وفاقی وزیر با تدبیر برائے لوڈ شیڈنگ جناب اشرف صاحب کو بجلی پیدا کرنے کا فارمولا مل گیا۔۔۔۔ اب پورے ملک میں بجلی ہی بجلی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا

Advertisements